موثر تاریخ: ۱ اکتوبر ۲۰۲۴
آخری اپڈیٹ: ۱۱ نومبر ۲۰۲۵
چنار بلاکس ("چنار بلاکونہ" یا "ہم" یا "ہماری فیکٹری") آپکی پرائیویسی کا مکمل احترام اور اسکی حفاظت کرتا ہے۔ یہ پرائیویسی پالیسی وضاحت کرتی ہے کہ کسطرح آپکی فراہم کردہ انفارمیشن جو آپ اپنی مرضی سے ہمارے ویب سائٹ (www.chenar.pk) کے ذریعے بھیجتے ہیں یا اسکے وزٹ کرنے پر، ہم جمع کرتے ہیں اور اسے استعمال کرتے ہیں۔
ہماری ویب سائٹ استعمال کر کے، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی اور اس کی شرائط سے مکمل اتفاق کرتے ہیں۔
ہم صرف درجہ ذیل ضروری معلومات جمع کرتے ہیں:
ہم آپکے فراہم کردہ انفارمیشن درجہ ذیل مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں:
ہم آپکی انفارمیشن کسی تیسرے فریق کو نہ بیچتے ہیں، نہ انکے ساتھ شئیر کرتے ہیں اور نہ ہی اسے کرایہ پر مہیا کرتے ہیں۔
ہم آپکے معلومات صرف ضروری مدت تک محفوظ رکھتے ہیں اور بعد میں اسے محفوظ طریقے سے ڈیلیٹ کرتے ہیں۔
ہم آپکی ڈیٹا کو محفوظ بنانے کیلئے مناسب اقدامات کرتے ہیں مگر مکمل انٹرنیٹ سیکیوریٹی کی ضمانت نہیں دیتے۔
آپ اپنی معلومات تک رسائی، اسکی درستگی یا اسے ڈیلیٹ کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
ہمارے ویب سائٹ میں بیرونی ذرائع کے ویب لینکس اور خدمات شامل ہوسکتے ہیں، ہم انکے مواد اور پرائیویسی پالیسی کی ذمہ دار نہیں ہیں۔
یہ پرائیویسی پالیسی وقتاً فوقتاً اپڈیٹ کی جاسکتی ہے۔ تازہ ترین تاریخ اسی صفحے پر ظاہر کی جائے گی۔
پتہ: چنار بلاکونہ (چنار بلاکس)
ائرپورٹ روڈ، ملک آباد، نینگولئ، سوات پشتونخوا